the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
دہلی پردیش کانگریس کے صدر اجے ماکن نے لفٹننٹ گورنر انل بیجل سے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے خلاف مقدمہ چلانے کی اجازت دینے کا آج مطالبہ کیا ۔مسٹر ماکن نے یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ انہوں نے لفٹننٹ گورنر سے درخواست کی ہے کہ مسٹر کیجریوال کے خلاف سنگین



الزامات ہیں ااس لئے شانگلو کمیٹی کے ذریعہ جن بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے ان کی بنیاد پر کیجریوال کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری دی جانی چاہئے۔کانگریس رہنما نے کہا کہ شانگلو کمیٹی کی رپورٹ آئے سات ماہ ہوچکے ہیں لیکن اس کی بنیاد پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.